سید قمر عبّاس قنبر نقوی
ہندوستانی دنیائے تعلیم و تعلم کی ایک بے مثال اور قابلِ قدر شخصیت، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سر سید احمد خاں 17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ کا سلسلہ نسب بابِ مدینۃ العلم امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالبؑ اور رسولِ اکرمؐ کی دخترِ گرامی حضرت فاطمہ زہراؑ کی پاکیزہ نسل میں حضرت امام محمد تقیؑ سے ستائیسویں پشت میں جا ملتا ہے، جیسا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹ...Read more