آج کوپا امریکا کے فائنل میں لیونل میسی اور نیمار جونیئر کی ٹکر تھی جس میں میسی نے بازی مار لی۔ ارجنٹائنا نے برازیل کو ایک گول سےشکست دےکر کو پا امریکہ فائنل جیت لیا۔