Actors and their strange habits
کرینہ کپور خان کو ناخن چبانے کی عادت ہے۔
جان ابراہم پیر ہلانے کی عادت میں مبتلا ہیں۔
ودیا بالن اپنا موبائل فون رکھ کر بھول جاتی ہیں۔
سلمان خان کو صابن جمع کرنے کا شوق ہے۔
امیتابھ بچن ہاتھ میں دو گھڑیاں پہنتے ہیں۔
شسمیتا سین کوگھر کے ٹیرس پر نہانا پسند ہے۔
شاہ رخ خان کو جینز پہننے کا بہت شوق ہے۔
رانی مکھرجی سگریٹ پی کر دن کا آغاز کرتی ہیں۔
سیف علی خان باتھ روم میں کئی گھنٹے گزارتے ہیں۔
جتیندرا اپنے ٹوائلٹ پر بیٹھ کر پپیتا کھاتے ہیں۔
Sachin Tendulkar played cricket in Kashmir