Anant Ambani- Radhika Merchant Sangeet Ceremony

جمعہ کی شب سنگیت کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بالی ووڈ کے تمام ستاروں نے ایک بار پھر پرجوش انداز میں شرکت کی۔

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی سنگیت تقریب میں سلمان خان اس انداز میں پہنچے۔

مادھوری ڈکشٹ نے اپنے شوہر شری رام نینے کے ساتھ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی سنگیت تقریب میں شرکت کی۔

رتیش دیش مکھ نے بیوی جینیلیا کے ساتھ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی سنگیت تقریب میں شرکت کی۔

عالیہ بھٹ اپنے شوہر رنبیر کپور اور بہن شاہین کے ساتھ پہنچی تھیں۔

سارہ علی خان اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی سنگیت تقریب میں اس طرح نظر آئیں۔

جھانوی کپور نے مور ڈیزائن لہنگا پہنا تھا، جس میں وہ مور جیسی لگ رہی تھیں۔

سلمان کی بہن الویرا نے اپنے شوہر اتل اگنی ہوتری کے ساتھ رادھیکا مرچنٹ اور اننت امبانی کی سنگیت تقریب میں شرکت کی۔

ابراہیم علی خان نے رادھیکا مرچنٹ اور اننت امبانی کی سنگیت تقریب میں شرکت کی۔

رادھیکا مرچنٹ اور اننت امبانی کی سنگیت تقریب میں سلمان کی بہن ارپیتا اور بہنوئی آیوش شرما نے بھی شرکت کی۔

Interior of Salman Khan home galaxy

click here to new story