Artificial Intelligence: Beneficial or Harmful?

مصنوعی ذہانت کا استعمال کافی وقت سے ہو رہا ہے۔ اے آئی کے فوائد ہماری روزمرہ کی زندگی کو بہتر بنا رہے ہیں۔

انسان غلطیاں کرتا ہے مگر انسان کی بنائی ہوئی مشین اگر ایک مرتبہ درست طریقے سے تکمیل پا جائے تو غلطیاں ہونے کا امکان بالکل ختم ہوجاتا ہے۔

اے آئی ہفتے کے ۷؍ دن ۲۴؍ گھنٹے دستیاب ہوتا ہے۔ یہ طویل مدت تک بغیر وقفہ لئے مسلسل کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

بعض صورتحال جیسے زلزلے، یا کسی عمارت کے ڈھے جانے کے حادثات میں انسانوں کو بھیجنا مشکل ہو سکتا ہے۔ ان مقامات پر اے آئی کو آسانی سے بھیجا جاسکتا ہے۔

اسمارٹ فون میں سیکڑوں ایپس ہیں جن کی مدد سے گھر بیٹھے متعدد کام انجام دیئے جاسکتے ہیں۔ اے آئی نے سب آسان بنادیا ہے۔

Actors and their strange habits

click here to new story