Beautiful Tombs of World

تاج محل شاہجہاں نے ممتاز کی یاد میں بنوایا تھا۔

ہیڈرین کا مقبرہ روم شہر میں واقع ہے۔

شاہ زندہ دنیا کا قدیم ترین مقبرہ ہے۔

لینن کا مقبرہ روس میں ریڈ اسکوائر پر واقع ہے۔

پینتھیون فرانسیسی اور پیرس کی تاریخ میں مشہور شخصیات کا مقبرہ ہے۔

آگسٹس کا مقبرہ روم کا سب سے بڑا مقبرہ ہے۔

Shahrukh Khan

click here to new story