Benefits of eating blueberries
بلیو بیریز میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس، فائبر، وٹامن سی اور پوٹاشیئم کے ساتھ دل کی صحت کے لیے مددگار ثابت ہوتے ہیں
بلیو بیریز میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دماغ میں آکسیڈیٹیو تناؤ اور سوزش کو کم کرتے ہیں، جو یادداشت اور سیکھنے کے عمل کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتے ہیں۔
بلیو بیریز میں کم گلیسیمک انڈیکس ہوتا ہے اور اس میں فائبر زیادہ ہوتا ہے، جو خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔
بلیو بیریز میں موجود فائبر کی زیادہ مقدار معدے کے لیے اچھی ہوتی ہے۔ اسے کھانے سے قبض بھی نہیں ہوتی۔
بلیو بیریز وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتی ہیں، خاص کر اس میں موجود وٹامن سی قوت مدافعت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
بلیو بیریز وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتی ہیں، خاص کر اس میں موجود وٹامن سی قوت مدافعت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
بلیو بیریز میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس خاص کر اینتھو سائننز جسم میں کینسر کے خلیوں کی نشو و نما کو روکتے ہیں۔
Best foods for hair problems