Breathtaking aerial views of the Masjid al-Haram
مسجد الحرام اور محلق صحنوں میں رمضان کے دوران نیشنل سکیورٹی کے ادارے کی ٹیمیں مسلسل فضائی نگرانی کرتی ہیں جس کا مقصد ازدحام کو کنٹرول کرنے کے لیے گراونڈ یونٹ کو مطلع کرنا ہے۔
فضا سے لی گئی تصاویر میں مسجد الحرام میں زائرین کی بڑی تعداد کو دیکھا جاسکتا ہے
تصاویر میں مسجد الحرام اور اس کے اطراف کے خوبصورت مناظر دکھائی دے رہے ہیں
مسجد الحرام میں کی جانے والی حالیہ توسیع کی تصاویر بھی نمایاں ہیں۔
Cheapest Country in world