Dargah

حاجی علی: حاجی علی شاہ بخاری کی درگاہ ممبئی میں سمندر کے بیچ میں ہے

اجمیر شریف درگاہ راجستھان میں ہے۔ یہ درگاہ 1236 میں تعمیر ہوئی تھی۔

فتح پور سیکری میں صوفی بزرگ شیخ سلیم چشتی کی درگاہ ہے۔ یہ درگاہ مغل بادشاہ اکبر نے بنوائی تھی۔

صوفی بزرگ شیخ نظام الدین اولیاء کی درگاہ دہلی میں ہے۔

Kohinoor

click here to new story