Dargah Hazrat Nizamuddin and Basant Panchami

درگاہ حضرت نظام الدین میں بسنت پنچمی کی راویت

بسنت پنچمی کی شروعات امیر خسرو نے کی تھی۔

بسنت پنچمی پر درگاہ کو گیندے پھولوں سے سجایا جاتا ہے۔

درگاہ پر تقریباً 800 سال سے بسنت پنچمی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔

درگاہ پر پیلی چادریں یا پیلے پھول چڑھائے جاتے ہیں۔

بسنت ہندوستان کی ہندو مسلم ہم آہنگی کی علامت ہے

Ameen Sayani

click here to new story