Drink these drinks in monsoons

سبز چائے یا گرین ٹی بھی اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہے۔ یہ بھی مدافعتی افعال کو بڑھاتی ہیں اور اینٹی وائرل خصوصیات رکھتی ہیں۔

لیموں پانی میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو کہ مدافعتی افعال کو بڑھاتا ہے اور اس میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہیں۔

آملے کا رس وٹامن سی کا ایک بہترین ذریعہ ہے جو مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے اور اس میں اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات ہیں۔

یودینے کا قہوہ میں اینٹی وائرل اور اینٹی مائیکروبیل خصوصیات ہیں اور یہ سانس دشواری کو دور کرنے میں مدد کرتی ہے۔

ایلو ویرا میں اینٹی بیکٹیریل، اینٹی وائرل اور اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات ہیں جو مدافعتی نظام کو سہارا دیتی ہیں۔ ایک گلاس پانی میں ایک سے دو کھانے کے چمچ خالص ایلو ویرا کا رس ملا دیں۔ اسے روزانہ ایک بار پی لیں۔

These are the most beautiful mosques in the world

click here to new story