Dry Fruit
ڈرائی فروٹ کھانے سے صحت کو فوائد ملتے ہیں۔
خالی پیٹ ڈرائی فروٹ نہیں کھانے چاہئے ہے۔
کچھ گری دار میوے کو ہضم کرنا مشکل ہوتا ہے۔
ماہرین ڈرائی فروٹ کو بھگو کرکھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔
بادام، اخروٹ، کھجور کو بھگو کر صبح خالی پیٹ کھائیں۔
گرمی میں بھی بھگوئے ہوئے ڈرائی فروٹ کھانا فائدہ مند ہے۔
The unique love story of Swara Bhaskar and Fahad Ahmed