Eid 2025 Fashion Trends
روایتی لیکن جدید! اس سال کڑھائی والے لباس اور نفیس کامدار جوڑوں کا رجحان عروج پر ہے۔
رنگوں کی بات کریں تو پیسٹل شیڈز کے ساتھ گہرے شاہانہ رنگ بھی مقبول ہیں
مردوں کے لیے شیروانی، واسکٹ اور جدید کرتہ ڈیزائنز سب سے زیادہ پسند کیے جا رہے ہیں۔
فٹ ویئر میں شیشے کے کام والے سینڈلز، کولہا پوری چپل اور بلاک ہیلز کا راج ہے
فیملی میچنگ آؤٹفیٹس کا ٹرینڈ اس سال بھی برقرار! ایک جیسے رنگ اور ڈیزائن سب کو بھا رہے ہیں۔
جیولری میں ہلکی پھلکی اور سونے کے ساتھ موتیوں کے ڈیزائن فیشن کا حصہ ہیں۔
اس سال عید پر نیچرل گلوئنگ میک اپ اور سافٹ اسموکی آئیز کا رجحان ہے۔
ہینا ڈیزائنز میں عریبک اور منملسٹک اسٹائل سب سے زیادہ مقبول ہیں
Snowfall in Kashmir