Energy-boosting foods

خشک میوہ جات صحت مند فیٹس، پروٹین اور میگنیشیم سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان کے استعمال سے پھرپور توانائی حاصل کی جاسکتی ہے۔

سیاہ چاکلیٹ میں قدرتی طور پر کیفین اور تھیوبرومائن موجود ہوتے ہیں جو آپ کو فوری توانائی فراہم کر سکتے سکتے ہیں۔

انڈے ایک ایسی خوراک ہیں جو اعلٰی معیار کی پروٹین اور وٹامن بی سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان کا استعمال خوراک کو توانائی میں تبدیل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

کیلے میں قدرتی طور پر شوگر، ریشہ اور پوٹاشیم کی مقدار ہوتی ہے جو انہیں توانائی کا فوری ذریعہ بناتے ہیں۔

’جو‘ کے ایک پیالے میں ایسے کمپلیکس کاربوہائیڈریٹس ہوتے ہیں جو آہستہ آہستہ ہضم ہوتے ہیں۔ اس وجہ سے ’جو‘ کے استعمال سے مستقل توانائی ملتی رہتی ہے۔

Cheapest Country in world

click here to new story