Films that made record business in the year 2023-24

ان فلموں نے سال 2023 سے 2024 تک باکس آفس پر راج کیا ہے۔

شاہ رخ خان کی فلم جوان‘ کو شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔ جس کا عملی ثبوت اس کی باکس آفس پر 640 کروڑ 42 لاکھ روپے کی کمائی ہے۔

سال2024 میں ریلیز ہونے والی ہارر کامیڈی یہ فلم ’ستری‘ سیریز کی دوسری پیشکش تھی اور اس نے کامیابیوں کے نئے جھنڈے گاڑےاور یوں یہ فلم 627 کروڑ 50 لاکھ روپے کمانے میں کامیاب رہی۔

رنبیر کپور کی اس فلم کو جہاں عوام نے پسند کیا وہیں اس کے پرتشدد مناظر اور مردانہ بالادستی کو دکھانے پر اسے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ لیکن اس سب کے باوجود اس فلم نے 2023 میں باکس آفس پر 554 کروڑ روپے کمائے۔

شاہ رخ خان کی اس فلم کا چوتھا نمبر ہے۔ سال 2023 میں ریلیز ہونے والی ’پٹھان‘ کے ساتھ بالی وڈ کے بادشاہ نے ایسا دھماکے دار کم بیک کیا کہ یہ فلم کئی ریکارڈ توڑتے ہوئے 543 کروڑ 22 لاکھ روپے کمانے میں کامیاب رہی۔

سال 2023 میں ان کی مشہور زمانہ فلم ’غدر‘ کا دوسرا پارٹ ریلیز ہوا تو اس نے کھڑکی توڑ کامیابی سمیٹی اور یوں اس فلم نے باکس آفس پر 525 کروڑ 50 لاکھ روپے کما کر اپنا نام تاریخ میں درج کرا لیا۔

The right time to replace a mobile

click here to new story