Here are the 7 best movies of Naseeruddin Shah

سائی پرانجاپے کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'سپرش' (1980) نصیر الدین کے کیریئر کی بہترین فلموں میں سے ایک ہے۔

سینما کی دنیا کی شاہکار فلم پار کے لیے نصیر الدین کو نیشنل ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

ساگر سرحدی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'بازار' میں نصیر الدین شاہ نے سلیم کا کردار ادا کیا تھا۔

سال 2003 میں ریلیز ہونے والی '3 دیواریں' نصیر الدین شاہ کی بہترین فلموں کی فہرست میں شامل ہے۔

فلم 'اقبال' میں نصیر الدین کو ان کے معاون کردار کے لیے نیشنل ایوارڈ ملا۔

نصیرالدین شاہ کی بہترین اداکاری عامر خان کی فلم ’سرفروش‘ میں بھی دیکھنے کو ملی۔ اس کے لیے انہیں بہترین معاون اداکار کے زمرے میں آئیفا ایوارڈ سے نوازا گیا۔

نصیرالدین شاہ کو فلم 'اے ویڈنس ڈے' میں عام آدمی کے طور پر اداکاری کو بھی کافی سراہا گیا ہے۔

Shahrukh Khan

click here to new story