How many crores were spent on Anant Ambani's wedding?

مکیش امبانی اور ان کی اہلیہ نیتا امبانی نے اپنے بیٹے اننت امبانی کی شادی پر اپنی دولت کا بہت بڑا حصہ خرچ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس شادی پر 25 سو کروڑ انڈین روپے کی لاگت آئی ہے۔

رادھیکا اور اننت کی شادی سے پہلے کی تقریبات کا آغاز جام نگر سے ہوا۔

جس کے بعد اٹلی میں ایک شاندار جشن منایا گیا، اس کے بعد آخر کار بی کے سی ممبئی میں آخری مرحلہ طے ہوا۔

شادی سے پہلے کی تقریبات میں پرفارم کرنے کے لیے انڈین اور بین الاقوامی فنکاروں کو شامل کیا گیا۔

Drinks for belly fat

click here to new story