Irfan Pathan
عرفان پٹھان نے صفا بیگ سے 2016 میں شادی کی۔
عرفان کے 2 بیٹے ہیں۔
کرکٹر عرفان پٹھان نے اپنی اہلیہ صفا بیگ کے ساتھ شادی کی سالگرہ منائی
عرفان نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کا چہرہ دکھایا ہے۔
اس پوسٹ پر ان کے چاہنے والے کمینٹ کر رہے ہیں۔
یہ پہلا موقع ہے جب عرفان پٹھان کی اہلیہ کو بغیر نقاب کے دیکھا گیا ہے۔
Ustad Zakir Hussian