Kashmir

کمالِ حسن کی زیبائی اس تصویر میں ہے اگر جنت زمیں پر ہے تو وہ کشمیر میں ہے

جنت کی گویا تصویر دیکھو تصویر کیسی کشمیر دیکھو

سندر سندر نکھر نکھر جس نے دیکھا ایماں لایا میرے وطن کشمیر کا چہرہ جس نے دیکھا ایماں لایا

وادی کشمیر ہے یا چشمہ قدرت ہے یہ گوشے گوشے میں جو بکھری بےبہا دولت ہے یہ

حلقہِ میر تک نہیں آئے لفظ تاثیر تک نہیں آئے آپ جنت کا پوچھ سکتے ہیں آپ کشمیر تک نہیں آئے

کیا روح فزا جلوۂ رخسار سحر ہے کشمیر دل زار ہے فردوس نظر ہے

وحیدہ رحمان ایک بے مثال اداکارہ

click here to new story