Kohinoor

کوہ نورہیرا 4000 سال قبل ہندوستان دریافت ہوا تھا۔

اس کا اصل وزن 37 گرام تھا۔

کوہ نور کا مطلب ہے "روشنی کا پہاڑ"

کوہ نور ہیرا 1526 میں مغل بادشاہ بابر کو ملا تھا۔

اب کوہ نور ہیرا ٹاور آف لندن میں رکھا ہوا ہے۔

Huma Qureshi skin care

click here to new story