Make Mohabbat ka sharbat for iftaar
سب سے پہلے فریج سے ٹھنڈا دودھ نکال لیں۔ اسے ایک گہرے پین میں کریں اور اس میں چینی ملا کر گھول لیں۔
اب تربوز کو بغیر پانی ڈالے مکسچر میں پیس لیں اور اس کا رس یا پیسٹ بنا لیں۔
اس کو بھی دودھ میں ملا لیں اور اس کے ساتھ تھوڑا روح افزا بھی ملا دیں۔ شربت میں تربوز کے باریک کٹے ہوئے ٹکڑے بھی شامل کریں۔
اگر ضرورت ہو تو، آپ اوپر پسی ہوئی برف ڈال سکتے ہیں۔
Dry Fruit