Masjid Nabwi: New instructions for women
سعودی عرب مسجد نبوی میں خواتین کے لئے نئی اور اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ یہ ہدایات خاص طور پر خواتین زائرین کے لئے ہیں۔
مسجد نبوی آتے وقت شرعی حجاب کی پابندی کریں
یہاں موجود کارکن خواتین سے تعاون کریں
مسجد میں سونے اور لیٹنے سے اجتناب برتیں
جماعت کے دوران صف بندی کا خیال کریں
صفائی رکھیں اور وہاں کھانا کھانے سے بھی گریز کریں
بلند آواز میں باتیں نہ کریں
اپنی اشیا کو ساتھ رکھیں
قالین پر جوتوں کے ساتھ چلنے سے گریزکریں
Irfan Pathan