Mukesh Ambani gave this gift to Jio users
مکیش امبانی کی ٹیلی کام کمپنی کو 8 سال مکمل ہو گئے ہیں، اس کا جشن منانے کے لیے کمپنی صارفین کو مفت تحفے دے رہی ہے۔
جیو اینیورسری آفر کے تحت صارفین کو زوماٹواور اجیو کے خصوصی واؤچرز دیے جائیں گے۔
۔ 28 دن کی میعاد کے ساتھ 10 جی بی ڈیٹا واؤچر، 175 روپے کی 10 او ٹی ٹی ایپس، 3 ماہ کی زوماٹو گولڈ کی ممبرشپ اور 500 روپے کی چھوٹ کا اجیو واؤچر ملے گا۔
جیو کے 899 روپے، 999 روپے اور 3599 روپے کے پلان کے ساتھ اس پیشکش کا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
۔90 دن کی میعاد والے اس پلان میں روزانہ 2 جی بی ڈیٹا، لامحدود مفت کالنگ، 20 جی بی اضافی ڈیٹا اور 100 ایس ایم ایس یومیہ دیا جائے گا۔
Ameen Sayani