New feature of WhatsApp

واٹس ایپ کی جانب سے ایک نئے فیچر کا اعلان کیا گیا ہے، جو واٹس ایپ کے ذریعے ہونے والے فراڈ کو روکنے میں مدد دے گا۔

گزشتہ چند سالوں میں واٹس ایپ فراڈ میں اضافہ ہوا ہے جس سے بچاؤ کے لیے واٹس ایپ ایک نیا فیچر کنٹیکسٹ کارڈ لا رہا ہے

اس فیچر میں صارفین کو نامعلوم گروپ چیٹس کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

یہ فیچر واٹس ایپ صارفین کو نامعلوم گروپس میں شامل ہونے میں مدد دے گا۔

کنٹیکسٹ کارڈ کی خصوصیت اس وقت ظاہر ہوگی جب کسی صارف کو کسی ایسے نامعلوم شخص کے ذریعہ نئے گروپ چیٹ میں شامل کیا جائے گا جو ان کی کانتیکٹ لسٹ میں نہیں ہے۔

اس وقت یہ کارڈ ظاہر ہوگا اور اس گروپ کے بارے میں تمام معلومات فراہم کرے گا۔

یہ بھی معلومات دے گا کہ کس شخص نے اسے گروپ میں شامل کیا ہے۔

اس کے علاوہ کنتیکسٹ کارڈ آپ کو گروپ کی تفصیل دکھائے گا۔

Kashmir

click here to new story