Relationships of these stars broke in the year 2024

سال 2024 بہت سے جوڑوں کے لیے بہت برا ثابت ہوا۔ اس سال کئی رشتے ٹوٹے اور کئی طلاقیں بھی ہوئیں۔

ارجن کپور اور ملائکہ اروڑہ کا بھی اس سال بریک اپ ہوا۔ ارجن نے خود اس کا اعلان کیا تھا۔

ساؤتھ اداکار دھنوش اور ایشوریہ رجنی کانت میں باضابطہ طور پر طلاق ہو گئی ہے۔ حالانکہ ان کا رشتہ بہت پہلے ختم ہو چکا تھا۔

اے آر رحمان اور سائرہ بانو کی شادی کے ٹوٹنے کی خبر نے سب کو بہت اداس کر دیا تھا۔ اس سال جوڑے کی 29 سالہ شادی بھی ختم ہوگئی۔

اس سال نتاشا اور ہاردک پانڈیا کا رشتہ بھی ختم ہوگیا۔ ان دونوں کی طلاق نے سب کو حیران کر دیا تھا۔

ارمیلا ماٹونڈکر اور محسن اختر میر کی 8 سالہ شادی بھی ختم ہوگئی۔ دونوں کی شادی سال 2016 میں ہوئی تھی۔

ایشا دیول اور بھرت تختانی کی شادی سال 2012 میں ہوئی تھی۔ اب باضابطہ طور پر اس سال دونوں نے علیحدگی بھی اختیار کرلی۔

Beautiful Tombs of World

click here to new story