Republic Day

اس دن 1950 میں گورنمنٹ آف انڈیاایکٹ(1935)کی جگہ آئین ہند کا نفاذ ہوا

یوم جمہوریہ پریڈ کا آغاز آئین کے نفاذ کے ساتھ ہوا تھا۔

پہلے یوم جمہوریہ 1950 کی تقریب میں انڈونیشیا کے صدر مہمان خصوصی تھے۔

پریڈ ملک کی فوجی طاقت کے ساتھ ثقافتی تنوع کی عکاسی کرتی ہے

ثقافتی جھانکیاں ملک میں تنوع میں اتحاد کی مثال پیش کرتی ہیں

پریڈ کا آغاز راشٹرپتی بھون سےاور اختتام لال قلعہ پر ہوتا ہے

Irfan Pathan

click here to new story