Riyadh Metro ...A masterpiece of architecture

کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ اسٹیشن یہ اسٹیشن ریاض میٹرو کے تمام اسٹیشنز میں سب سے زیادہ خوبصورت اور پہچانا جانے والا اسٹیشن ہے۔

ایس ٹی سی سٹیشن شہر کے مرکزی مقام پر واقع ایس ٹی سی میٹرو سٹیشن بلیو اور ریڈ لائنوں کو جوڑتا ہے۔ جرمن فرم گیر بر آرکیٹیکٹن نے یہ خوبصورت سٹیشن ڈیزائن کیا ہے۔

وہ قصر الحکم میٹرو اسٹیشن قصر الحکم اسٹیشن بلیو اور اورنج لائنوں کو جوڑتا ہے اور اس میں ایک منفرد اسٹین لیس اسٹیل کی دیوہیکل چھتری نما پلیٹ بنائی گئی ہے۔ یہ اسٹیشن ناروے کی معروف آرکیٹیکچر فرم سنوہیٹا نے ڈیزائن کیا ہے۔

نیشنل میوزیم اسٹیشن نیشنل میوزیم اسٹیشن 19400 مربع میٹر پر رقبے پر محیط ہے جو بلیو اور گرین لائنز کو جوڑتا ہے۔

ویسٹرن میٹرو سٹیشن ریاض کی معروف بین الاقوامی آرکیٹیکچر فرم عمرانیہ کا ڈیزائن کردہ شاندار شاہکار ویسٹرن اسٹیشن اپنی مثال آپ ہے۔

Salman Khan

click here to new story