Sachin Tendulkar played cricket in Kashmir

سابق کرکٹر سچن تیندولکر کشمیر کے دورے پر ہیں۔

تیندولکر نے مقامی لوگوں کے ساتھ اسٹریٹ کرکٹ کھیلا۔

سچن کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بھیڑ جمع ہوگئی۔

سچن کی آمد پر مقامی لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا۔

سچن تیندولکر نے امن سیتو پل کا بھی دورہ کیا۔

جموں و کشمیر کے اڑی سیکٹر میں ایل او سی کا بھی دورہ کیا۔

وہاں پر فوجیوں سے بات کی۔

مقامی بیٹ فیکٹری کا بھی دورہ کیا۔

سچن اپنے گھر والوں کے ساتھ کشمیر گئے ہیں۔

Sarfaraz Khan

click here to new story