Shah Rukh Khan appeared in a different style at the IIFA event
کافی دنوں سے شاہ رخ صرف لمبے بالوں میں ہی نظر آئے تھے۔
شاہ رخ خان آئیفا ایوارڈز کی پریس کانفرنس میں نظر آئے۔ اس دوران وہ ایک الگ ہی انداز میں نظر آئے۔
ان کے لمبے بال غائب تھے اور وہ چھوٹے بالوں کے ساتھ نظر آرہے تھے۔
اس سال آئیفا ایوارڈز کی تقریب کے حوالے سے ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ اس پریس کانفرنس میں شاہ رخ خان کے علاوہ رانا دگوبتی بھی نظر آئے۔
رانا نے تقریب میں شاہ رخ خان کے پیر چھو کر آشیرواد لیا۔
آئیفا کی اس پریس کانفرنس میں فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار کرن جوہر بھی نظر آئے۔
Kashmir