Shahrukh Khan car collection
شاہ رخ خان کی مقبولیت دنیا بھر میں ہے۔
اداکار اپنی کار کلیکشن کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔
یہ ہیں شاہ رخ خان کی کار کلیکشن
ہنڈائی کریٹا
رولز رویس کولینن بلیک بیچ
بینٹلی کانٹی نینٹل جی ٹی
بی ایم ڈبلیو آئی 8
رولز رویس فینٹم
آڈی اے 8 ایل
ٹویوٹا لینڈ کروزر
مٹسوبشی پجیرو
World's most expensive rose