The most important feature came to Google Maps

گوگل میپ نے بالآخر ہندوستانیوں کا وہ مطالبہ پورا کر دیا جس کا ہر ہندوستانی طویل عرصے سے انتظار کر رہا تھا

ہندوستان میں گوگل میپ کے ذریعہ فلائی اوور کال آؤٹ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔

یہ فیچر گوگل میپ کے 40 شہروں میں دستیاب کرایا گیا ہے جسے جلد ہی دیگر شہروں کے صارفین کے لیے بھی دستیاب کرایا جائے گا۔

فی الحال یہ فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ گوگل کی جانب سے نارو روڈ فیچر بھی متعارف کرایا گیا ہے، جو فور وہیلر کو تنگ سڑکوں پر جانے سے روکنے میں مدد دے گا۔

یہ فیچر اینڈرائیڈ میپ اور اینڈرائیڈ آٹو کے لیے دستیاب ہوگا۔

Lehengas of Aditi Rao Hydari in royal style

click here to new story