The new Royal Enfield Model will beat every bike on streets

ہندوستان کی معروف موٹرسائیکل کمپنی رائل اینفیلڈ نئی بائیکس پر مسلسل کام کر رہی ہے۔

حال ہی میں رائل اینفیلڈ نے گوان کلاسک 350 لانچ کیا، اس کے علاوہ اسکریم 440 موٹر سائیکل بھی لانچ کی گئی تھی۔

اب کمپنی ایک اور نئی بائیک لانے کی تیاری کر رہی ہے، اس موٹر سائیکل کا نام کلاسک 650 ٹوئن ہے۔

اس موٹر سائیکل کو ڈیزائن اور اسٹائل میں کلاسک 350، انجن کے لحاظ سے شاٹگن 650 کی طرز پر تیار کیا جا رہا ہے۔

اس میں شاٹگن 650 کے کئی فیچرز ہوں گے جب کہ اسٹائل، وہیلز اور سسپنشن سسٹم شاٹگن 650 سے بالکل مختلف ہوگا۔

روئل اینفیلڈ کلاسک 650 ٹوئن کو چار رنگوں میں ملیں گی - ولم ریڈ، ریڈ، بلیو ، ٹیل اور بلیک کروم ۔

کلاسک 650 ٹوئن کی قیمت شاٹگن 650 اور سپر میٹیور 650 کے لگ بھگ ہونے کی امید ہے، یہ بائیک جنوری 2025 میں لانچ کی جا سکتی ہے۔

What is Sania Mirza's net worth?

click here to new story