The tallest clock tower in the world

مکہ کلاک ٹاور، جسے مکہ رائل کلاک ٹاور بھی کہا جاتا ہے۔ دنیا کا سب سے اونچا کلاک ٹاور ہے

یہ 601 میٹر بلند ہے اور دنیا کی سب سے بڑی گھڑی ہے۔

یہ گھڑی رات میں 17 کلومیٹر اور دن میں 11 سے 12 کلومیٹر کے فاصلے سے نظر آتی ہے۔

یہ گھڑی ہر طرف سولر پینلز سے چلتی ہے

یہ گھڑی مکہ ٹائم انسٹی ٹیوٹ سے موصول ہونے والے ٹائم سگنلز کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔

اس گھڑی کی چوٹی میں شاہی خاندان اور معززین کے لیے نماز کا کمرہ ہے۔

Ustad Zakir Hussian

click here to new story