This is KKR's new office

شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان ملٹی ٹیلنٹڈ شخصیت ہیں۔

فلم پروڈیوسر ہونے کے علاوہ وہ انٹیریئر ڈیزائنر بھی ہیں۔

گھر کے علاوہ وہ دفتر کا اندرونی حصہ بھی ڈیزائن کرتی ہیں۔

ادھر گوری خان نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے نئے دفتر کی جھلک دکھائی ہے۔

کے کے آر کے نئے دفتر کو بھی گوری خان نے ڈیزائن کیا ہے۔

تصویروں میں دفتر کی اندرونی جھلک دیکھی جا سکتی ہے، جو قابل دید ہے۔

کیپشن میں انہوں نے لکھاکہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا نیا دفتر آرائشی ہے اور اس میں کرکٹ کی تمام چیزیں موجود ہیں۔

کولکتہ نائٹ رائیڈرز شاہ رخ خان کی آئی پی ایل ٹیم ہے، جو 2024 میں جیتی ہے۔

Actors and their strange habits

click here to new story