Top 10 Highest Grossing Bollywood Movies
شاہ رخ خان کی فلم جوان اس فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر ہے۔
۔554 کروڑ روپے ارب کی کمائی کے ساتھ اس فہرست کے دوسرے نمبر پر ’اینیمل‘ آتی ہے۔
شاہ رخ خان کی ایک دوسری فلم پٹھان سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔
سال 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ’غدر 525 کروڑ روپے سے زائد کمائی کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔
گذشتہ ماہ کی 15 تاریخ کو ریلیز ہونے والی ’فلم ستری 2‘ نے 526 کروڑ روپے کمائی کی ہے اور یہ کمائی فلم کی ریلیز کے صرف 21 دنوں میں کی ہے۔
زیادہ کمائی کرنے والی فہرست کے چھٹے نمبر پر 2017 میں ریلیز ہونے والی فلم ’باہو بلی‘ آتی ہے
سال 2022 میں ریلیز ہونے والی ’کے جی ایف چیپٹر ٹو‘ نے اب تک سنیما میں 434 کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔
فلم ’دنگل‘ 387 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے۔
سنجے دت کی زندگی پر فلمائی گئی فلم ’سنجو‘ 2018 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس نے اب تک سنیما سے 341 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔
عامر خان کی مشہور فلم پی کے 2014 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس نے اب تک انڈین سنیما میں 339 کروڑ انڈین روپے کا کاروبار کیا ہے۔
The Islamic countries where gold is produced