Vegetables that control high blood pressure

ہائی بلڈ پریشر یا ہائپر ٹینشن ایک عام صحت کا مسئلہ ہے تاہم اگر اسے صحیح طریقے سے قابو نہ پایا جائے تو یہ سنگین قسم کی پیچیدگیوں کا سبب بن سکتا ہے۔

پالک پوٹاشیم، میگنیشیم اور کیلشم سے بھرپور ہوتی ہے۔یہ تینوں اجزاء بلڈ پریشر کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہیں۔

گاجریں پوٹاشیم اور بیٹا کیروٹین سے بھرپور ہوتی ہیں جو دل کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

ٹماٹر پوٹاشیم اور لائیکوپین کی مقدار سے بھرپور ہوتے ہیں۔ پوٹاشیم اور لائیکوپین ایک اینٹی آکسیڈنٹ ہے اور ہائپرٹینشن کے خطرے کو کم کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔

چقندر سبزیوں کی ایک ایسی قسم ہے جس میں قدرتی طور پر نائٹریٹس کی وسیع مقدار پائی جاتی ہے۔اینٹی آکسیڈنٹس اور پوٹاشیم سے بھرپور بروکولی دل کی صحت کے لیے بہترین ہے۔

Were Shahrukh-Priyanka in a relationship?

click here to new story