Weight loss
آج کل لوگ بڑھتے ہوئے وزن سے پریشان ہیں۔
کچھ لوگ وزن کم کرنے کے لئے ڈائٹنگ کرتے ہیں۔
روٹی اور چاول دونوں خوراک کے اہم حصے ہیں۔
روٹی میں چاول سے زیادہ فائبر ہوتا ہے۔
روٹی میں پروٹین کی مقدار بھی چاول سے زیادہ ہوتی ہے۔
چاول کی بجائے روٹی کھانا وزن کم کرنے کے لئے زیادہ اچھا ہے۔
Shahrukh Khan