What happens if you eat papaya on an empty stomach every day?

پکا ہوا پپیتا نہ صرف ذائقے سے بھرپور ہوتا ہے، اس کے علاوہ اس میں پروٹین، وٹامن سی، اے، بی9، بی1، بی3، بی5، وٹامن ای، کے، میگنیشیم، پوٹاشیم بھی موجود ہوتے ہیں

اگر روزانہ صبح پپیتا کھایا جائے تو جسم کو ایک نہیں بلکہ بہت سے فائدے ہوسکتے ہیں۔

جن لوگوں کو قبض کی شکایت ہوتی ہے وہ صبح خالی پیٹ پپیتا کھائیں، اس سے چند دنوں میں بہت فائدہ ہوگا۔

پپیتا پروٹین اور فائبر سے بھرپور ہوتا ہے اس لیے وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے یہ ایک بہترین پھل ہے۔ اسے روزانہ صبح کے وقت کھایا جا سکتا ہے۔

اگر آپ روزانہ صبح پپیتا کھاتے ہیں تو آپ کی آنکھیں بھی صحت مند رہیں گی کیونکہ اس میں وٹامن اے ہوتا ہے جو آنکھوں کی بینائی کے لیے ضروری ہے۔

سانس لینے میں دشواری، گردے کے مسائل، حمل، اسہال، کوئی دوا لینے وغیرہ میں مبتلا افراد کو خالی پیٹ یا زیادہ مقدار میں پپیتا کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔

Munawar Faruqui

click here to new story