Which vitamin is important for diabetic patients?
ذیابیطس ایک ایسی بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں ہے۔
ادویات کی مدد سے بلڈ شوگر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
ذیابیطس کو کنٹرول کرنے کے لیے نہ صرف ادویات بلکہ کچھ وٹامنز بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
وٹامن سی، ڈی اور ای سے بھرپور غذائیں ذیابیطس میں فائدہ مند ہیں۔
وٹامن سی ایک خاص قسم کا اینٹی آکسیڈنٹ ہے۔ یہ ذیابیطس کے مریضوں کی قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
Zareen Khan