Which vitamins are found in pomegranates the most?

انار ایک غذائیت سے بھرپور پھل ہے۔ یہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

انار میں پوٹاشیم، میگنیشیم، زنک، آئرن، فاسفورس اور کاپر پایا جاتا ہے۔

انار وٹامن سی اور وٹامن کے سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ وٹامنز صحت کے لیے بہت سے فوائد فراہم کرتے ہیں۔

انار میں موجود وٹامن سی مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کا کام کرتا ہے جو انفیکشن سے لڑنے میں مدد دیتا ہے۔

وٹامن کے سے بھرپور انار کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور اس کے استعمال سے ہڈیوں سے متعلق بیماریوں کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔

انار بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے جس سے دل کی صحت اچھی رہتی ہے۔

انار کے استعمال سے جلد چمکدار اور صحت مند بن سکتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ بالوں کو مضبوط بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

Dargah Hazrat Nizamuddin and Basant Panchami

click here to new story