Winter and diseases

ہر سال موسمِ سرما کی آمد کے ساتھ ہی نزلے اور زکام کی شکایات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

سرد ہوا اور ٹھنڈک دمہ کو بڑھا سکتی ہے اور خشک و ٹھنڈے موسم کی وجہ سے سانس کی الرجیز کو مزید بگاڑ سکتی ہے۔

سرد درجہ حرارت خون کی نالیوں کو سکڑ دیتا ہے جس سے بلڈ پریشر بڑھتا ہے۔

جیسے جیسے دن میں سورج کی شدت کم ہوتی ہے بہت سے لوگ موسمی افسردگی، سیڈ (موسم کی وجہ سے پیدا ہونے والا ڈیپریشن) کا شکار ہو جاتے ہیں۔

نزلہ اور فلو کے وائرس سرد اور خشک ہوا میں زیادہ پھیلتے ہیں جس کی وجہ سے سانس کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

سانس کی بیماریوں سے متعلق وائرس سرد اور خشک موسم میں زیادہ پھیلتے پھولتے ہیں۔

Ameen Sayani

click here to new story