YouTube is bringing an amazing feature.

ویڈیو اسٹریمنگ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم اپنے صارفین کے لیے وقتاً فوقتاً اپڈیٹ لاتا رہتا ہے۔

اسی درمیان پلیٹ فارم ایک ایسے فیچر کی ٹیسٹنگ کر رہا ہے، جس کے ذریعے آپ 10 لوگوں کو بغیر اشتہارات والی ویڈیو بھیج سکیں گے۔

یوٹیوب یہ ٹیسٹ اپنے پریمیم ممبران کے لیے کر رہا ہے، جنہوں نے اس کا پیڈ سبسکرپشن لے رکھا ہے۔

یوٹیوب پریمیم والے صارفین نئے فیچر سے 10 ایسے لوگوں کو ایڈ فری ویڈیو بھیج سکیں گے، جن کے پاس پریمیم نہیں ہوگا۔

جو ایڈ فری ویڈیو بھیجی جائے گی، وہ 30 دن تک ویلیڈ رہے گی۔

البتہ یہ فیچر ابھی ٹرائل موڈ میں ہے اور اسے ارجنٹینا، برازیل، کینیڈا، میکسیکو، ترکی اور برطانیہ جیسے ممالک کے لوگوں کے ساتھ ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔

Interior of Salman Khan home galaxy

click here to new story