Yusuf Pathan has the privilege of performing Umrah.
کرکٹر اور برہم پور سے ٹی ایم سی ایم پی یوسف پٹھان اس وقت عمرہ کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔
انہوں نے وہاں سے کچھ تصاویر اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر شیئر کی ہیں جو دل کو چھو لینے والی ہیں۔
انہوں نے تاریخی عکاہ پہاڑ کا دورہ کیا
کیپشن میں لکھا کہ تاریخی عکاہ پہاڑ کا دورہ کیا، وہ جگہ جہاں سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کے دوران مدینہ منورہ گئے تھے۔ اس تجربے کے لیے مشکور ہوں۔ الحمدللہ۔
وحیدہ رحمان ایک بے مثال اداکارہ