india-news
دبئی: فیروز کا قیدیوں اورمریضوں کی رہائی کے لیے 2,25 کروڑ روپے کا عطیہ
دبئی : ممبئی میں پیدا ہونے والے ہندوستانی تاجر Feroz Merchant نے دبئی چیریٹی ایسوسی ایشن کو گردے کے مریضوں کی مدد اور قیدیوں کی رہائی کے لیے 10 لاکھ درہ (تقریباً 2.25 کروڑ روپے) عطیہ کیے ہیں۔ فیروزجودبئی کی پیور گولڈ گروپ کے بانی اور چیئرمین ہیں ایک معروف انسان دوست ہیں۔ یہ عط...