رکشا بندھن : کچے دھاگے کے پکے رشتے کی کہانی
زیبا نسیم - ممبئی
چلی آتی ہے اب تو ہر کہیں بازار کی راکھی
سنہری سبز ریشم زرد اور گلنار کی راکھی
نظیر اکبر آبادی کا یہ شعر اس خوبصورت تہوار کو بیان کررہا ہے، جسے ہم راکھی یا رکشا بندھن کے طور پر جانتے ہیں
یہ بھائی بہن کے مضبوط اور اٹوٹ رشتے کی تجدید کرتا ہے ہر سال ایک بہن اپنے بھائی خواہ وہ...
20 Aug 2024
7 min(s) read