علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ(پارٹ-ٹو) کلاس دہم 2025 کے بورڈ امتحانات کے نتائج بدھ کو جاری کر دیے گئے،جس میں طالبات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔
امتحانی نتائج میں طالبات کی برتری
اے ایم یو گرلز اسکول کی نو...