اے ایم یو : پروفیسر فرح غوث کو ایوارڈ سے نوازا گیا

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 14-01-2025
اے ایم یو :   پروفیسر فرح غوث  کو ایوارڈ سے نوازا گیا
اے ایم یو : پروفیسر فرح غوث کو ایوارڈ سے نوازا گیا

 علی گڑھ: جے این میڈیکل کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اناٹومی کی استاد پروفیسر فرح غوث کو فرینڈشپ فورم آف انڈیا، نئی دہلی نے ”بیسٹ انڈین گولڈن پرسنالٹیز ایوارڈ 2025“ سے نوازا ہے۔ 

پروفیسر غوث کو ہندوستان میں تعلیمی امتیاز کو فروغ دینے اور تعلیم میں جدت و اختراع اور تفویض اختیارات کی کاوشوں کے لئے یہ ایوارڈ پیش کیا گیا۔