مانو آئی ٹی آئی حیدرآباد میں داخلوں کا دوسرا مرحلہ

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 02-07-2024
مانو آئی ٹی آئی حیدرآباد میں داخلوں کا دوسرا مرحلہ
مانو آئی ٹی آئی حیدرآباد میں داخلوں کا دوسرا مرحلہ

 

حیدرآباد:انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئی)، مولانا آزاد نیشنل ا ±ردو یونیورسٹی میں داخلوں کے لیے دوسرے مرحلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 18 جولائی مقرر کی گئی ہے۔ کونسلنگ 22جولائی کو صبح 9.30 بجے سے آئی ٹی آئی، مانوکیمپس، گچی باؤلی میں ہوگی۔ ڈاکٹر عرشیہ اعظم، پرنسپل کے بموجب مختلف آئی ٹی آئی ٹریڈز (ڈرافٹسمین سیول، الیکٹریشن، الیکٹرانکس میکانک، ریفریجریشن اینڈ ایر کنڈیشنر ٹیکنیشن، پلمبر) کی دستیاب مخلوعہ نشستوں کے لیے درخواست فارم دفتر آئی ٹی آئی، یونیورسٹی کیمپس یا ویب سائٹ

www.manuu.edu.in

سے حاصل کیے جاسکتے ہےں۔ مزید تفصیلات کے لیے شخصی طور پر دفتر آئی ٹی آئی سے یا فون نمبر 040-23008428یا 9440692452پر ربط کریں۔