اپنے سے 31 سال چھوٹی اداکارہ کے ساتھ کام کرنے پر سلمان خان نے کیا کہا؟
ممبئی/ آواز دی وائس
سلمان خان اپنی آنے والی فلم 'سکندر' کے ساتھ عید پر اپنے مداحوں کو عیدی دیں گے۔ اتوار کے روز سلمان خان نے اپنے فینز کے ساتھ فلم کا ٹریلر جاری کیا۔ سلمان خان کے اس ٹریلر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ اب مداح بے صبری سے 30 مارچ کا انتظار کر رہے ہیں، جب فلم سینما گھروں &...
25 Mar 2025
3 min(s) read