واٹس ایپ: جلد ہو سکے گی گوگل ڈرائیو کے بغیر چیٹ منتقلی

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 30-04-2023
 واٹس ایپ: جلد ہو سکے گی  گوگل ڈرائیو کے بغیر چیٹ منتقلی
واٹس ایپ: جلد ہو سکے گی گوگل ڈرائیو کے بغیر چیٹ منتقلی

 

نیو یارک : 7 ایسا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کی مدد سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چیٹ کی منتقلی انتہائی آسان ہوجائے گی۔واٹس ایپ بِیٹا انفو کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جلد ہی کمپنی کی جانب سے ایسی سہولت فراہم کر دی جائے گی جس کے تحت دو اینڈرائیڈ ڈیواسز کے درمیان واٹس ایپ چیٹ کی منتقلی بغیر گوگل ڈرائیو کے کی جاسکے گی۔

یہ نیا فیچر واٹس ایپ اینڈرائیڈ بِیٹا کے 2.23.9.19 ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے اس فیچر کا مقصد چیٹ کی منتقلی کے عمل سے مؤثر انداز میں گوگل ڈرائیو چیٹ بیک اپ کی ضرورت کو ختم کرنا ہے۔اگر آپ اینڈرائیڈ کے لیے واٹس ایپ کے بِیٹا ٹیسٹر ہیں تو آپ یہ نئی اپ ڈیٹ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

اس فیچر کا مقصد چیٹ کی منتقلی کے عمل سے مؤثر انداز میں گوگل ڈرائیو چیٹ بیک اپ کی ضرورت کو ختم کرنا ہے۔اگر آپ اینڈرائیڈ کے لیے واٹس ایپ کے بِیٹا ٹیسٹر ہیں تو آپ یہ نئی اپ ڈیٹ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہ